ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کنڑا ساہتیہ پریشد تعلقہ صدرناگیش پالنکر کو وشویشوریا ایوارڈ

کنڑا ساہتیہ پریشد تعلقہ صدرناگیش پالنکر کو وشویشوریا ایوارڈ

Sun, 25 Dec 2016 14:00:13    S.O. News Service

منڈگوڈ24؍دسمبر (ایس او نیوز)منڈگوڈ تعلقہ کنڑا ساہتیہ پریشد تعلقہ صدرناگیش پالنکر کو ریاستی سطح کے وشویشوریا ایوارڈسے نوازا گیا۔انہیں کنڑا ادب اور ثقافت کی ترویج و اشاعت کے لئے خود اپنی جیب سے رقم خرچ کرتے ہوئے مسلسل خدمات انجام دینے کے لئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

پالنکر کو یہ ایوارڈ بچوں کے ادب سے متعلق بنگلورو میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران دیا گیا۔


Share: